Section 144 is applicable in the whole district

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا، صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ، دفعہ 144 محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لگایا گیا، اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، وال چاکنگ، کالے شیشوں پر پابندی عائد، رینٹ اے کار کے کاروبار، پمپس کے علاوہ پٹرول کی خریت و فروخت پر بھی پابندی عائد.

مزید پڑھیں:  سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کا 9 مئی سے آغاز