Saudi Arabia approves Chinese vaccine

سعودی عرب نے چینی ویکسین کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک(ریاض) سعودی عرب نے مزید دو کوویڈ 19 ویکسینز سینوویک اور سینوفارم کی منظوری دے دی۔

اس وقت مملکت میں استعمال کے لیے چار ویکسینز منظور ہیں۔ آکسفورڈ،ایسٹرا زینیکا ، فائزر-بائیو ٹیک ، جانسن اینڈ جانسن ، اور ماڈرننا شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

وزارت صحت نے کہا کہ وہ لوگ جو سینوفارم یا سینوویک کی دو خوراکیں لے چکے ہیں۔سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہوگی بشرطیکہ انہیں ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگ چکا ہو۔

مزید پڑھیں:  اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ