dengue virus

پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کےمطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1416 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 172 مثبت اور 1244 منفی ٹیسٹ آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار

انتظامیہ کاکہناہے کہ ذیادہ ترمریضوں کاتعلق پشاورکےملحکہ علاقوں سے ہے جن میں تہکال، اکیڈمی ٹاؤن ، سفید ڈھیری، دانش آباد، سربنداور خیبر ایجنسی وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل

واضح رہےکہ انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈینگی کے مریضوں کو ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں پروٹوکول کےمطابق علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔