کورونا کے مثبت کیسز

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم

ویب ڈیسک: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہوگئی. جو کہ فروری 2020 میں ملک میں وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے سب سے کم ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چند مہینوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی قرارداد منظور