گاڑی کھائی میں

کوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری ،6افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے لوٹر کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے بچے سمیت 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم

ابتدائی معلومات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق جلال آباد (افغانستان ) سے بتایا جا رہا ہے. جو کہ اپنے کسی عزیز کی فوتگی کے سلسلے میں اسلام آباد سے گلگت کاسفر کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی