بالاکوٹ جرید نکیاں کے مقام پر محکمہ واٹر شیڈ کی پک اپ گاڑی کھائی میں جاگری۔
حادثے میں رینج آفیسر سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی۔ جاں بحق ہونے والوں میں رینج آفیسر واٹر شیڈ امجد خان، ریاض اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال بالاکوٹ ریفر کردیا گیا ہے۔
