بلدیاتی انتخابات ہوائی فائرنگ پابندی عائد

بلدیاتی انتخابات، ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خیبرپختونخوا میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے سیکریٹری ہوم کے نام مراسلہ ارسال کردیا. جس کے مطابق نتائج آنے کے بعد فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مراسلے کے مطابق انتخابی نتائج کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا