پشاور: وزیر اعظم عمران کی زیر صدارت نیشنل کوراڈینیشن کمٹی کا اجلاس،وزیر اعلی محمود خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت،وزیر اعلی نے فورم کو صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے اگاہ کیا،
وزیر اعلی نے بریفنگ دیتے ہوے کہا کہ دوران پور قرنطینہ مرکز میں مقیم تمام 152 افراد کو اپنے گھروں کو بھیجدیا گیا ہے، گذشتہ دو دنوں میں تورخم بارڈر سے15000 افعان باشندوں کو افعانستان بھیجدیا گیاہے، وضع کردہ طریقہ کار پر عملدرآمد کی شرط پر صوبے میں سیمنٹ کی صنعت کو کھول دیا گیا ہے،تمباکو، ماچس اور اسٹیل کی صنعتوں کو بھی کھول رہے ہیں،جبکے چھوٹے صنعتوں کو سہولیات دینے کے لئے ان صنعتوں کے نمائندوں کا اجلاس بلایا جا رہا ہے وزیر اعلی محمود خان.