سال کا چھوٹا دن لمبی رات

آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات

آج 22 دسمبر کا دن سب سے چھوٹا اور طویل ترین رات ہوگی . سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہوگی. 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا۔ 22،21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق