پشاور : تاجر رہنماں کی پریس کانفرنس کے دوران حکومت سے امداد کی اپیل کی .ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈان کی وجہ سے چھوٹے تاجر کو شدید مشکلات درپیش ہیں،موجودہ صورتحال کی وجہ سے بیروزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے،حکومت تاجروں کو سہولیات دے،قرضوں پر بینک مارک اپ میں ایک سال کی چھوٹ دی جائے،یوٹیلیٹی بلز کیلئے گرانٹ دی جائے،صنعتی کارکنوں کی تنخواہوں کی ادائیگی ممکن بنائی جائے،کرایوں کو معاف کرکے تاجروں کو لاک ڈان پر آمادہ کیاجائے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments