اسلام آباد:وزیر اعلیٰ پنجان سردار عثمان بزدارنے کہا کہ کورو نا وبا نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو متاثر کیاکورو نا وبا نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو متاثر کیاہے .انہوں نے کہا کہ حکومت کو متاثرہ لوگوں کی مالی مشکلات کا احساس ہے .مستحق خاندانوں کو ان کا حق ہر صورت پہنچائیں گے .یہ وقت سیاست سے بالاتر ہوکر متاثرہ خاندانوں کی مدد کا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments