پشاور: دوران پور قرنطینہ سنٹر دوبارہ سے بحال کر دیا گیا . قرنطینہ کو دبئی سے آنے والے مسافروں کے لئے بحال کیا گیا.دبئی سے ایک سو اسی مسافر آج رات پشاور پہنچیں گے . مسافروں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے ہے .دبئی سے آنے والے مسافروں کو 14روزقرنطینہ میں رکھا جائے گا.دوران پور قرنطینہ کو زائرین کے جانے کے بعد بند کر دیا گیا تھا.دوران پور قرنطینہ آج رات سے دوبارہ فعال ہو جایگا .محکمہ صحت کے ذمہ دار مسافروں کو لینے ایر پورٹ روانہ.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments