جلسوں کا شیڈول

حکمران جماعت نے وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا

حکمران جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے جلسوں کے شیڈول میں پہلا جلسہ منڈی بہائو الدین میں 18 فروری کو ہوگا۔ شیڈول میں وزیراعظم عمران خان ابتدائی طور پر 4 بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ عمران خان شیڈول جلسوں کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر میں بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے جلسہ شیڈول میں ایک تقریب خیبرپختونخوا میں بھی رکھی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری