283373 3132177 updates

رواں سال رمضان کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر دی جانے والی سبسڈی کا آغاز ہوگیا- حماد اظہر

اسلام آباد : رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے صنعت و پیداوار کے وفاقی وزیر حماد اظہر اور ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رواں سال رمضان کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو دی جانے والی اڑھائی ارب روپے کی سبسڈی کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت کھانے پینے کی انیس اشیاء کی قیمتوں میں بیس فیصد تک کمی آئے گی۔

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا