وزیراعظم قوم سے خطاب

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ آج شام وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی،آرمی چیف

یہ بھی پڑھیں:فواد چوہدری نے اپنی سر پھری محبت کا بتا دیا

مزید پڑھیں:  سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان روس اور یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔