PIMS

پمز ہسپتال کےشعبہ اکاونٹس میں کرونا سے متاثرہ دو کیس سامنے آ گئے ۔

اسلام آباد: پمزہسپتال کےشعبہ اکاونٹس میں کرونا سے متاثرہ دو کیس سامنے آ گئے. اکاونٹس سیکشن چالیس سے زائد ملازمین کے ٹیسٹ تاحال نہ کروائے گئے.
پمز انتظامیہ کی جانب سے اکاونٹس سیکشن کے ملازمین کو ڈیوٹی پر ہر صورت حاضر رہنے کی ہدایت، پمز کی کالونی میں میں تشویش مذکورہ ملازمین پمز کالونی میں رہائش پذیر ہیں.

مزید پڑھیں:  ملک بھرمیں یوم دفاع بھرپورجوش و جذبے کیساتھ منایاجا رہا ہے