اوورسیز ووٹنگ

ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم قق

الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیم کا بل منظور،الیکٹرانک ووٹنگ مشین اورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئی ہے قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا الیکٹرانک ووٹنگ مشین اورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر تجاوزات ہٹانے کا حکم