پشاور میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے پھندو میں شفتل بانڈہ میں بھائی نے اپنی 30 سالہ سگی بہن کو فائر نگ کرکے موت کی نیند سلا دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خالی خول سمیت اہم شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں، تفتیش کے بعد پتہ چلے گا واقعے کی وجوہات کیا تھیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل