سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست

سپریم کورٹ نے سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر قرار دیدی

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ میں آج عمران خان کالانگ مارچ روکنے کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی.سپریم کورٹ نے کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر قرار دیدی عدالت نے بتایا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے موقف کے بعد عدالت کے حکم جاری کرنے کی کوئی وجہ نہیں.

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف