ایم کیو ایم وفد

ایم کیو ایم وفد کی سابق صدر سے ملاقات، بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال

پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے خالد مقبول صدییقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر بات چیت ہوئی
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات میں کراچی کی سیاسی صورتحال سمیت کراچی میں بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیر امین الحق، صادق افتخار، ڈاکٹر عاصم اور سینٹر سلیم مانڈی والا بھی موجود تھے۔
اس موقع پر آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی حکومت میں سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، یہی ہماری کامیابی ہے۔
ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم حکومت میں اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی.

مزید پڑھیں:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس میں 318پوائنٹس کا اضافہ