پشاور میں موسم خشک

پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نوشہرہ،مردان،صوابی اور ڈی آئی خان میں دھند متوقع ہے ،پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز