تھیلوں میں گیس

کرک میں تھیلوں میں گیس بھرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

ویب ڈیسک :کرک میں گیس پائپ لائن سے تھیلوں میں گیس بھرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں،بیرسٹرعلی سیف نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور سوئی گیس محکمہ مشترکہ کاروائیاں عمل میں لارہی ہے، کئی افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں اور گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ تھیلوں میں گیس بھرنا اپنی جان پر کھیلنے کے مترادف ہے، کرک کے عوام سے اپیل ہے کہ اس خطرناک عمل سے دور رہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حملے جاری ،مزید 32فلسطینی شہید ہوگئے