کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ویب ڈیسک:بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں کو منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، خلیجی اور دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی دو فیصد اسکریننگ بھی ختم کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  تحفظ آئین تحریک نے کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا