جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس، شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد

جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
ویب ڈیسک: شہریار آفریدی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین کی عدالت میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس سماعت کے بعد شہر یار آفریدی کی درخواست ضمانت خارج کی۔
عدالت نے شہریار آفریدی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔
خیال رہے کہ شہریارآفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ