پشاور : کورونا وائرس پھیلاو کا خدشہ پشاور ہائی کورٹ کو 31 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ،پشاورہائیکورٹ کل سے31 مئی تک بند رہے گی،عدالتیں،بارروم،ڈسنپسری سمیت احاطہ ہائیکورٹ میں دفاتربند رہیں گے،دوسنگل بنچ ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کریں گے،پشاورہائیکورٹ میں کورونا وائرس کے کیسزکے بعد فیصلہ کیا گیا اعلامیہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments