جاپان پر ایٹم بم

امریکہ کو جاپان پر ایٹم بم گرائے 78 برس بیت گئے

ویب ڈیسک: امریکہ کے جاپان پر ایٹم بم گرانے کے واقعہ کو 78 برس بیت گئے، ذرائع کے مطابق جاپان اس ہفتے امریکہ کی طرف سے 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے جانے کی سالگرہ منا رہا ہے جس میں لاکھوں شہری مارے گئے تھے۔ جاپان اب ایک بار پھر اپنے پڑوسیوں چین اور شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور ہے۔ یاد رہے کہ 6 اور 9 اگست کو امریکہ نے جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے۔

مزید پڑھیں:  مئیر لندن کا انتخاب کل،صادق خان کا کئی حریفوں سے مقابلہ ہوگا