ہنگو ٹائم بم

ہنگو، 2 کلو وزنی ٹائم بم ناکارہ بنا دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے تھانہ دوآبہ کے علاقہ نورانی محلہ میں 2 کلو وزنی ٹائم بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بی ڈی یو انچارج اسد کے مطابق آئی ڈی بم مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک وحید کے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نےنصب کیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ دوآبہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ تعلیم چارسدہ میں غیر قانونی بھرتیاں ،ڈی ای او کو ہٹانے کی سفارش