PIA

آج سے اندرون ملک پروازیں کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہوابازی کے وزیرغلام سرور خان نے کہا ہے کہ آج سے ڈومیسٹک پروازیں کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے۔فلائٹ آپریشن لاہور، اسلام آباد ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور سے شروع کئے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں احتجاج امریکہ سے یورپ تک پھیل گیا