l 489191 073323 updates

ریل گاڑیوں کی آمدورفت شروع کرنے کا فیصلہ آج کریں گے – شیخ رشید

اسلام آباد: ریلو ے کے وفاقی وزیرشیخ ر شیداحمد نے کہاہے کہ وزیراعظم نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس طلب کیاہے، جس میں وہ ملک میں ریل گاڑیوں کی آمدورفت شروع کرنے کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی اے اور ایف آئی اے متحرک، سوشل میڈیا کی جامع مانیٹرنگ شروع

وفاقی وزیر شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے کہاکہ گاڑیوں کی آمدورفت کے دوران تمام قواعدوضوابط پرعمل کیاجائے گا۔شیخ رشیداحمدنے کہاکہ اگروزیراعظم نے گاڑیوں کی آمدورفت شروع کرنے کی اجازت دی تو ملک بھرمیں بدھ سے گاڑیوں کی آمدورفت شروع کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  ایس 400 سسٹم کی تباہی پاک بھارت جنگ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا، یورپی ماہرین