اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں، حزب اللہ

ویب ڈیسک: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
غیر ملیکی میڈیا کے مطابق بیروت کے مضافات میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے نائب رہنماء نے کہا کہ وہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ حزب اللہ کے نائب رہنماء کا کہنا تھا کہ وہ وقت آنے پر مداخلت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج