پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ تبادلہ، ایک گرفتار

ویب ڈیسک: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ تبادلہ کے دوران ایک رہزن گرفتار کر لیا گیا، پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاون میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ تبادلہ کے بعد رہزن کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  تھانہ بنی گالہ کےمقدمہ میں‌ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ودیگربری