NEPRA meeting PM

فنڈز کی تقسیم میں حساس ڈیٹا اور شفافیت کا مکمل خیال رکھا جائے گا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے کیٹیگری 4کے مزدوروں سے ملا، نوکریوں سے نکالے جانے والے مزدوروں کو کورونا ریلیف فنڈ سے امداد دی،حکومت عطیہ کیے گئے ہرایک روپے کے بدلے 4روپے دے گی.

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ فنڈز کی تقسیم میں حساس ڈیٹا اور شفافیت کا مکمل خیال رکھا جائے گا، وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے لنک بھی شیئر کیا.

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی