ہتھیاروں کی آ مائش

غزہ کو ہتھیاروں کی آ مائش کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف

ویب ڈیسک :اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کو ہتھیاروں کی آزمائش کے لیے استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔
فلسطین لیبارٹری کے مصنف اینٹونی لوونسٹائن کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کو "نئے ہتھیاروں کے لیے ایک اہم ٹیسٹنگ گراو¿نڈ” کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
لوئینسٹین نے الجزیرہ کو بتایا کہ "کبھی کبھی جان لیوا، کبھی کبھی صرف نگرانی‘ لہٰذا ہم نے پچھلے دو مہینوں میں جو کچھ دیکھا ہے وہ واقعی بڑی تعداد میں نئی ٹیکنالوجی ہے۔
لوئینسٹین نے کہا کہ اسرائیل 2014 میں جنگ کے بعد سے آرٹیفیشنل (مصنوعی ذہانت) جنگ کر رہا ہے اور اب اس میں "واقعی تیزی” آئی ہے۔
حماس کے خلاف جنگ میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اسرائیل غیرملکی خریداروں پر دباو ڈال رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی