شاہد خاقان عباسی کی کوہاٹ آمد، جاوید ابراھیم کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کوہاٹ جاوید ابراھیم کی وفات پر تعزیت کرنے کیلئے گئے۔ جہاں انہوں نے مرحوم کی مغفرت کیلئے بھی دعا کی.
ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ میں سابق وفاقی وزیر ریلوے مرحوم جاوید ابراھیم پراچہ وفات پا گئے تھے ، ان کی وفات پر شاہد خاقان عباسی نے تعزیت اور ان کی مغفرت کیلئَے دعا کی۔
اس موقع پر انہوں نے مرحوم سابق وفاقی وزیر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار