کاٹلنگ، والی بال ٹورنامنٹ شنکر کلب نے جیت لیا

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ شنکر کلب نے جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ کے جمال گڑھی گاؤں میں 8 ٹیموں کا والی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ والی بال ٹورنامنٹ شنکر کلب نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ