اجلاس طلب

انتخابات میں کامیابی :پی ٹی آئی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءبیرسٹر گوہر ‘اسد قیصر،رﺅف حسن،علی محمداوردیگررہنماءشریک ہوں گے۔
اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے سے متعلق اہم امور پر بات چیت ہوگی۔
اجلاس کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے بیٹھک پربھی غورہوگا۔

مزید پڑھیں:  فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری