انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر آج پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی کریں گے۔
درخواست گزاروں میں تیمور جھگڑا، کامران بنگش، محمود جان، ارباب جہانداد، محمد عاصم، علی زمان، شہاب اور ساجد نواز بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ، اور پارلیمنٹ میں کھینچا تانی ہے،عشرت العباد