پی کے 82 پر کامیاب امیدوار ملک طارق اعوان ن لیگ میں شامل

ویب ڈیسک: پشاور کے حلقہ پی کے 82 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار ملک طارق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔
یاد رہے کہ ملک طارق اعوان کو پارٹی میں شمولیت کیلئے صوبائی رہنما ن لیگ امیر مقام نے دعوت دی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان ملک طارق اعوان نے پارٹی صدر شہباز شریف کیساتھ ملاقات کے بعد کیا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی