وزیراعلیٰ بلوچستان، پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئَے پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو امیدوار نامزد کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے سرفراز بگٹی کے نام کی منظوری دیدی۔
یاد رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد سرفراز بگٹی سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔
سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہم اس کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کااڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار