نوجوان جاں بحق

کوہاٹ میں چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق،2بچے زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ ابلن افغان مہاجر کیمپ میں کمرے کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق ،دو بچے زخمی ہو گئے ۔
امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال لیا ہسپتال منتقل کیا جہاں 20سالہ شبیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
زخمیوں میں چھ سالہ بچی زارا اور چار سالہ وفا شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں مسلح افراد نے پولیس اے ایس آئی کو اغواء کر لیا