بنوں، پولیس اہلکار قتل، سرچ آپریشن شروع

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں نیو سبزی منڈی کے قریب سابق پولیس اہلکار 45 سالہ مہتاب سکنہ ڈانڈی اسماعیل خیل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس اہلکار کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی پرانی دشمنی بھی تھی۔

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا