بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود علاقہ شاہ دیو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
یاد رہے کہ ضلع بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود علاقہ شاہ دیو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  تنزانیہ میں طوفانی بارشیں،155افراد ہلاک