وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں مولانا شمس الرحمن نے کہا ہے کہ فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر سال فطرانہ گندم کیےریٹ کی مناسبت سے مقرر کیا جاتا ہے۔
مولانا شمس الرحمن کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں فطرانہ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے.
یاد رہے کہ وانا میں‌فطرانہ فی کس 248 روپےہ مقرر کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار