دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور اس سے سردیاں لوٹ آنے کا سا احساس ہونے لگا ہے۔
ذرائع کے مطابق دیر لوئر میں بارش سے سڑکیں سنسان ، بازاروں میں رش کم ٹریفک روانی متاثر ہونے لگی۔
ضلع بھر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور