آئندہ بجٹ میں ضم اضلاع کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: حکومت خیبرپخونخوا کی جانب سے آئندہ بجٹ میں ضم اضلاع کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع کے لیے بجٹ میں 66 ارب روپے مختص ہیں جبکہ ان کے اخراجات 96 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
اس لئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے 29ارب کی گندم خریدنے کا فیصلہ