ناواگئی بازار

باجوڑ:ناواگئی بازار میں احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن

ویب ڈیسک:باجوڑ کے ناواگئی بازار میں کل پیش آنے والے واقعہ کیخلاف احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن کیا گیا ۔
احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
یاد رہے کہ کل پی ٹی آئی کے جلسے میں سٹیج سے ایک ورکر نے پورے علاقے کے لوگوں کو گالیاں دی تھیں جس پر لوگوں نے گاڑی پر پتھرائوکیا ۔
دونوں طرف سے فائرنگ بھی شروع ہوگئی جس میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موٹر وے سروس ایریا میں جیپ اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی