امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غزہ میں تباہی پھیلانے والے اسرائیلی فوجی یونٹ پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی اقدام عالمی دباو کے نتیجے میں اٹھایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ صیہونی کسی کی عالمی قرارداد کو ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے ممکنہ امریکی پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی یونٹ کے خلاف پابندی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل