غزہ اب مکمل غیر محفوظ ہے، اسرائیل وحشت بند کرے، گوتریس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ اب مکمل غیر محفوظ ہے، مزید اسرائیل وحشت کا ماحول بند کرے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پانے پیغام میں انہوں نے رفح میں جاری جارحیت کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اسرائیل کے ان اقدامات کی مذمت کرتا ہوں جن میں سینکڑوں بے گناہ پناہ گزین مارے گئے۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ اب مکمل غیر محفوظ ہے، اسرائیل کو اب یہ وحشت بھرا ماحول بند کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:  اتحادی افواج کا اگلے سال عراق سے انخلا کا معاہدہ