پاکستانی اداکارہ جگن کاظم کی اپنی بیٹی نور بانو کیساتھ دلکش تصاویر وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم کی سوشل میڈیا پر شوبز سے یہٹ کر زاتی زندگی کے حوالے سے بھی معلومات شیئر کرتی رہتی ہیں۔
پاکستانی اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی نور بانو کے ساتھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ جگن کاظم نے نہ صرف پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے بلکہ انہوں نے کئی شوز میں میزبانی بھی کی ہے۔

مزید پڑھیں:  یوم دفاع پاکستان پر انوکھے طریقے سے سیڈ بالز شجر کاری کا اہتمام