مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں قابض دہشتگرد بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ قابض انڈین فورسز نے علاقے میں دہشتگردی کا ماحول بنا رکھا ہے، محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

مزید پڑھیں:  ظالم وجابر صیہونیوں نے یہودی آبادکاری کیخلاف ایک اور آواز دبا دی